ڈیٹا اینٹری سے پیسے کس طرح کمائے جاتے ہیں؟

ڈیٹا اینٹری سے پیسے کس طرح کمائے جاتے ہیں؟

پوری دنیا میں ڈیٹا انٹری کی ‏کی نوکریوں کو کافی پسند کیا جاتا ہے۔ کیوں کہ آپ یہ کام دن کے کسی بھی حصے یا ہفتے کے کسی بھی دن آزادی کے ساتھ کر سکتے ہیں۔ ڈیٹا انٹری کی جاب کے لیے ٹریننگ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ٹریننگ لینے کے بعد آپ آن لائن ملازمت کے ذریعے گھر پر رہتے ہوئے کام کرکے پیسے کما سکتے ہیں۔
ڈیٹا انٹری جاب کیا ہے؟
ڈیٹا انٹری کی جاب میں آپ کوٹائپنگ کر کے یا آڈیو ریکارڈ کر کے کمپیوٹر میں ڈیٹا انٹر کرنا ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر PDF فائلوں کو WORD فائلوں میں منتقل کرنا۔ عام لفظوں میں ڈیٹا انٹری کی جاب ڈیٹا یا فائلوں کو ایک شکل سے دوسری شکل میں تبدیل کرنے کا نام ہے۔
ڈیٹا انٹری کی جاب کرنے کے لیے کسی خاص قسم کے تجربےکی ضرورت نہیں ہوتی لیکن آپ کی ٹائپنگ سپیڈ اچھی ہونی چاہیے۔ ڈیٹا انٹری میں پیمنٹ عام طور پر لفظوں کی مقدارکے حساب سے کی جاتی ہے اس لیے جتنی جلدی کوئی ٹائپ کر سکے اس کے پیسہ کمانے کی رفتار بھی بڑھ جاتی ہیں۔

ڈیٹا انٹری ملازمت کی اقسام

ڈیٹا انٹری کی جابز کی بہت سی اقسام ہیں۔ لیکن سب سے ضروری ہے کہ آپ کی ٹائپنگ سپیڈ اچھی ہو اور آپ کی ٹائپنگ میں غلطیاں نہ ہوں۔
آئیے ہم ڈیٹا انٹری کی کچھ جابز کی اقسام کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔

سادہ ڈیٹا انٹری:

اس طرح کی ڈیٹا انٹری کی جابز بہت عام ہیں۔ اس جاب میں آپ سے توقع کی جاتی ہے کیا آپ ایک منٹ میں 20 سے 30 الفاظ ٹائپ کر سکیں۔
سمپل ڈیٹا انٹری جاب میں پی ڈی ایف یا کاغذ سے ڈیٹا پڑھ کر مائیکرو سافٹ ورڈ یا گوگل ڈوکس فائل میں ٹائپ کرنا شامل ہے۔

بنیادی ڈیٹا انٹری:

اس میں پی ڈی ایف فائل یا کاغذ سے ڈیٹامائیکروسافٹ ایکسل یا گوگل شیٹ میں کیا جاتا ہے

ڈیٹا کی صفائی:

اسے ڈیٹا اسکربنگ بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں ڈیٹا بیس ٹیبل یا کسی سادہ دستاویز سے غلطیوں کا پتہ لگانا انہیں دور کرنا شامل ہے

آن لائن ڈیٹا انٹری جاب:

اس طرح کی جاب کرنے کے لیے آپ کو ایک لیپ ٹاپ یا پی سی اور وائی فائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ گھر رہ کر بھی یہ یہ جو افسانے کے ساتھ کر سکتے ہیں۔ اس گروپ میں آپ کو آن لائن فارم بھرنا ،آن لائن سروے وغیرہ شامل ہیں۔اس کام میں مشکل سے 5 سے 15 منٹ لگتے ہیں۔ اکثر کمپنیز کو اس کام کے لیے فری لانسرز کی ضرورت رہتی ہے

مائیکرو ڈیٹا انٹری جاب:

ڈیٹا انٹری کی جاب کی یہ نئی قسم ہے۔ اس میں مائیکرو اینٹری ‏jobs یا اونرز کی طرف سے تیار کردا ہیومن انٹیلیجنس ٹاسک مکمل کرنا شامل ہے۔ اس طرح کی جاب میں کاپی پیسٹنگ یا کیپشنگ(captioning) کا کام کیا جاتا ہے۔

ڈیٹا فارمیٹنگ:

اس طرح کی جابز میں لکھا ہوا ڈیٹا فارمیٹ کرنا ہوتا ہے۔ آسان لفظوں میں اس جاب میں ایڈیٹنگ کرنا گرامر کی غلطیوں کو صحیح کرنا فونٹ کی ایڈجسٹمنٹ وغیرہ شامل ہیں

فائل ایکسچینج:

اس طرح کی ڈیٹا انٹری جابز میں فائلز کو ایک شکل سے دوسرے میں تبدیل کرنا ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر چند تصاویر حاصل کردہ ڈیٹا کو مائیکرو سافٹ ورڈ کیا گوگل میں ٹائپ کرنا ہیں۔

آڈیو ٹو ٹیکسٹ ڈیٹا انٹری:

اس میں آڈیو فائل سے ڈیٹا کو ٹیکسٹ میں چینج کرنا ہوتا ہے۔ اس طرح کے کام میں آپ کو سننے کی مہارت بھی حاصل ہونی چاہیے اور تلفظ کی بھی۔ تاکہ آپ سنتے ہوئے ٹائپ کر سکیں

ڈیٹا انٹری کی دیکھ بھال:

اس قسم کے ڈیٹا انٹری جاب میں کسٹمر ریلیشن شپ منجمنٹ پر مبنی سافٹ ویرز کی ضرورت ہوتی ہے۔

کیٹلاگ ڈیٹا انٹری:

اس میں ڈیٹا بیس سے ڈیٹا پڑھا جاتا ہے۔ اور آن لائن یا آف لائن سافٹ ویئر کے مختلف حصوں میں شامل ہوا جاتا ہے

پے رول ڈیٹا انٹری:

اس میں کسی بھی آف لائن آن لائن ڈیٹا بیس یا کسی کمپنی کیا اورگنائزیشن مختلف شعبوں میں اینٹرکرنا شامل ہے۔

ہسپتال ڈیٹا انٹری جاب:

اس میں مریضوں کے ریکارڈ یا رپورٹس ہاسپٹل کے سافٹ ویئر یہ ایکسل شیٹ میں درج کرنا شامل ہے۔

میونسپل ڈیٹا انٹری جاب:

اس میں میونسپل آفس ریکارڈ میں ڈیٹا انٹری کرنا شامل ہے جیسے قانونی دستاویزات، پیدائش کے سرٹیفکیٹ شامل ہیں۔

میڈیکل ڈیٹا انٹری جاب:

اس قسم کی ڈیٹا انٹری ملازمتیں سب سے مشکل ملازمت ہیں اور ان میں نقل کی مہارت کی ضرورت ہوتی ہے۔ میڈیکل ڈیٹا سے متعلق کچھ قابل ذکر ملازمتیں درج ذیل ہیں۔

ڈیٹا اینٹری کی جاب کرنے کے لیے کون سی سکلز کا آنا لازم ہے؟

ڈیٹا انٹری کی جابز سننے میں آسان لگ سکتی ہیں لیکن ان کو کرنے کے لیے آپ کو کچھ ٹولز اور مہارتوں کی ضرورت ہوگی۔ جیسا کہ ٹائپنگ کی مہارت، ٹائپنگ سپیڈ،لفظوں کی درستگی،سننے کی مہارت،سنتے ہوئے بغیر غلطی کے ٹائپنگ کی مہارت، گرامر کی مہارت، کمپیوٹر اور اس کے کچھ سافٹ ویرز مہارت وغیرہ شامل ہیں۔
اسی طرح ٹولز میں مائیکروسافٹ ایکسل ،مائیکرو سافٹ ورڈ، گوگل ڈاکومنٹ،گوگل شیٹس وغیرہ کے استعمال کی مہارت حاصل ہونی چاہیے۔

ڈیٹا انٹری سے آپ کتنا کما سکتے ہیں؟

آپ کی ٹائپنگ کی مہارت تجربے اور کام کے اوقات لحاظ سے آپ کی اندر مختلف ہو سکتی ہے۔ کچھ کمپنیز ایسی ہیں جو ایک منٹ کی آڈیو کے 0.60 سے ایک ڈالر تک کیا کرتی ہیں۔ شروعات میں اگر آپ کی ٹائپنگ سپیڈ نہیں ہے توآپ آڈیو کے ذریعے بھی کما سکتے ہیں۔ آڈیو کے ایک گھنٹے کے بیس ڈالر کما سکتے ہیں

بغیر تجربہ کیا آپ ڈیٹا انٹری میں سے کام کر سکتے ہیں؟

فری لانسر کی حیثیت سے شلوار میں اب کام حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ کیا آپ کو نہ صرف کام ملے گا بلکہ آپ کو اس کام کی مہارت بھی حاصل ہوگی۔ فری لانسر کے طور پر کام کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم پر منتخب کریں آج کل فرانس کے بہت سے پلیٹ فارم اویلیبل ہیں۔

فائیور، آپ ورک وغیرہ

یہاں ایک سٹرانگ پروفائل بنائیں اپنے کام کی وضاحت دیں۔ اور دوسرے فری لانسرزس کم کی قیمت میں دینا شروع کریں۔ پے پال اکاؤنٹ بنائیں۔ پوری دنیا میں زیادہ تر پیمنٹ پول کے ذریعے کی جاتی ہے۔
اگر آپ فری لانسر کے طور پر کام کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو ہمارے دوسرے بلاگز میں آپ کے لیے رہنمائی موجود ہے۔

Leave a Comment