بطور وائس اوور (voiceover ) آرٹسٹ پیسے کمانے کے دس طریقے

بطور وائس اوور (voiceover ) آرٹسٹ پیسے کمانے کے دس طریقے

آڈیو ایڈیٹنگ یا آڈیو ریکارڈنگ سے پیسے کمانے کے بہت سارے طریقے موجود ہیں، اگر آپ کی آواز اچھی ہے یا پھر آپ اچھی آواز میں ترمیم( voice editing) کر سکتے ہیں تو یہ سکل آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے اور آپ کے زریعے لاکھوں روپے بھی کما سکتے ہیں
آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو وائس اوور (voiceover ) اور آواز میں ترمیم( voice editing) کے زریعے پیسے کمانے کے کچھ طریقے بتائیں گے
ویڈیو شروع ہونے سے پہلے جلدی سے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون کو بھی کلک کرنا مت بھولیں
تو چلیں شروع کرتے ہیں۔

1۔فائیور Fiverr

آپ اپنی آڈیو سروسز فائیور جیسے فری پلیٹ فارم پر دے سکتے ہیں ۔شروعات میں آپ کو اپنے کسٹمر تلاش کرنے کے لیے فائیور ایک بہترین جگہ ہے۔
اس پلیٹ فارم میں شامل ہونے کے لئے آپ کو کسی بھی قسم کی پیمنٹ کرنے کی ضرورت نہیں آپ بالکل مفت اپنی آڈیو سروسزکی پبلسٹی یہاں کر سکتے ہیں ۔
فائیور پر اب مختلف قسم کے پوڈ کاسٹ یا مختصر فلم تیار کر سکتے ہیں.اس سے کسٹمرز کو آپ کو تلاش کرنے میں آسانی ہوگی ۔ اپنی آواز کے کچھ سیمپل بھی اپنی پروفائل میں دیں تاکہ آپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ سکیں۔

2.پوڈکاسٹ podcast

آج کل انٹرٹینمنٹ اور انفارمیشن حاصل کرنے کا ذریعہ ریڈیو کی بجائے پوڈ کا سٹ بن چکا ہے۔
لہذا اگر آپ کو کسی اس موضوع میں مہارت حاصل ہے تو آپ ایک کامیاب پوڈ کاسٹر بن سکتے ہیں۔ آپ کو اپنی مہارت کو اپنی آواز کے ساتھ جوڑنا ہے ۔پوڈ کاسٹ کو رقم کمانے کے بہت سے طریقے ہیں لیکن برانڈ اسپانسر شپ حاصل کرنا سب سے آسان ہے ۔آپ کو برانڈ سپانسر شپ حاصل کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر اپنا کام کرنے کی ضرورت ہے ۔
اگر آپ کے پاس پوڈ کاسٹنگ کے لیے کوئی آئیڈیا نہیں تو آپ کسی اور کے لئے آڈیو ایکٹر کے طور پر کام کر کے میں پیسے کما سکتے ہیں ۔3۔اشتہارات

3۔ اشتہار

زیادہ تر اشتہارات میں وائس اوور شامل ہوتے ہیں جو کسی بھی کمپنی کی پروڈکٹ کو sale کرنے کے لیے بنائی جانے والی ویڈیو استعمال ہوتے ہیں ۔
اچھی چیز یہ ہے کہ اشتہارات اب صرف ٹیلی ویژن تک محدود نہیں رہے بلکہ آپ یوٹیوب ،فیس بک، انسٹا گرام اور دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ کے ایپس پر اشتہارات دیکھنے کو ملتے ہیں ۔لوگ اپنی پروڈکٹ کی مارکیٹنگ کے لیے ایڈورٹائزمنٹ کمپنی سے اشتہار بنواتے ہیں آپ کسی ایسی ہی ایڈورٹائزمنٹ کمپنی سے رابطہ کرکے ‏وائس اوور کی سروس دے کر پیسے کما سکتے ہیں ۔

4. فلمیں Movies

متحرک فیچر فلمیں آڈیو ایکٹنگ کے لئے کامیاب ذریعہ ہو سکتی ہیں اس کے لیے آپ کو زیادہ تجربے کی بھی ضرورت نہیں ہیں ۔ ان فلموں میں آڈیو ایکٹر اپنے چہروں کو آن سکرین دکھائے بغیر اپنی آواز سے ان کہانیوں کا حصہ بنتے ہیں ۔
فلموں میں حصہ لینا مشکل ہو سکتا ہے لیکن آپ کو ہمت نہیں ہارنی پریکٹس کرتے رہنا ہے اور اڈیشنز میں حصہ لینا ہے آپ محنت کرنے سے اس میں کامیاب ہو سکتے ہیں ۔
آڈیشن کے ساتھ ساتھ آپ کو اپنی ریکارڈنگز ہمیشہ ساتھ رکھنی ہے جنہیں آپ دکھا کر کام حاصل کر سکتے ہیں ۔اس کام میں آپ ایک اچھا منافع کما سکتے ہیں ۔۔۔

5. شارٹ فلمز Short films

مکمل فلموں کی نسبت شارٹ فلمز تک رسائی حاصل کرنا آڈیو ایکٹر کے لیے آسان ہوتا ہے ۔
شارٹ فلم کے پروڈیوسرز ہمیشہ ایک مہذب آواز کی تلاش میں رہتے ہیں ۔
یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس کو بھی اکثر اپنے پروجیکٹس کے لیے شارٹ فلمز تیار کرنی پڑتی ہیں۔ نے بھی وائس ایکٹرز کی ضرورت رہتی ہے اس میں آپ کو بہت زیادہ ایسے تو نہیں ملیں گے لیکن آپ اس سے اپنے کام کی شروعات کر سکتے ہیں اس میں آپ کو تجربہ حاصل ہوگا ۔اور آپ اپنا یہ کام لوگوں کو دکھا کر مزید کام بھی حاصل کر سکیں گے ۔

6. ریڈیو Radio

کیا آپ خبریں پڑھ سکتے ہیں یا آپ آن ائیر گفتگو کر سکتے ہیں ریڈیو آپ کے لئے بہترین آپشن ہو سکتا ہے ۔
ریڈیو میں ضروری نہیں کہ آڈیو ایکٹنگ ہی کرنی پڑے لیکن پھر بھی آپ کو بہت زیادہ تجربہ دے گا ۔
آپ نے مقامی ریڈیو سٹیشنز کے بارے میں معلومات حاصل کریں اور وہاں جا کر آڈیشن دیں ۔
پریکٹس کریں تاکہ آپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ سکیں ۔
کیا آپ کے لیے بہترین شروعات ثابت ہوگی۔

7 .ویڈیو گیمز Video games

ویڈیو گیمز میں بطور آڈیو ایکٹر کام کرکے آپ پیسے کما سکتے ہیں ۔ گیمز میں مختلف کریکٹرز کے وائس اوور کیلئے انڈیا کی ضرورت رہتی ہیں۔
آپ فری لانسنگ سائیٹس پر اپنی یہ سروس دے سکتے ہیں یا ڈائریکٹ کسی گیمنگ کمپنی رابطہ کر سکتے ہیں ۔
بڑی ویڈیو گیم کمپنیز کے ساتھ کام کرنا شروع میں مشکل ہو سکتا ہے لیکن کوشش کرنے سے آپ اس میں کامیاب ہوجائیں گے ۔

8.آڈیو بکس Audio books

آجکل آڈیو بکس بہت مقبول ہورہی ہیں لوگ اپنا سفر میں کتابیں پڑھنے کی بجائے کتاب سننا پسند کرنے لگے ہیں ۔
لہذا مصنفین کی کتابوں کو آڈیو بکس میں تبدیل کر کے بھی آڈیو ایکٹر پیسے کما رہے ہیں ۔بہت سارے مصنفین آڈیو بکس کے لیے اپنی آواز کو استعمال نہیں کرتے ایسے میں انہیں آڈیو ایکٹرز کی ضرورت ہوتی ہے۔
ایسے میں آپ نے اپنی سروسز دے کر اضافی آمدنی حاصل کر سکتے ہیں ۔

9۔ دستاویزی فلمیں Documentaries

ڈاکومنٹری موویز بنانے والوں کواکثر وائس ایکٹرز کی ضرورت رہتی ہے ۔
دستاویزی فلموں کی کہانیاں عام طور پر آوازوں پر منحصر ہوتی ہیں ۔
یہاں آپ کی وائس سکلز آپ کے بہت کام آئیں گی ۔
اگر آپ اس فیلڈ میں اپنا نام بنا لیں تو آمدنی کا نہ ختم ہونے والا ذریعہ شروع ہو جائے گا ۔

10۔ ٹریننگ اینڈ ای لرننگَ

آن لائن ایجوکیشن آج کل عام ہوچکی ہے اسی لیے ای لرننگ میں بھی آڈیو ایکٹرس کی ضرورت پڑتی ہے ۔
آن لائن ٹریننگ اور کورسز کی ویڈیو اب پہلے سے کافی زیادہ مشہور ہیں ۔
بہت سے ٹیچرز ڈیجیٹل کورسز تیار کرتے ہیں لیکن وہ اس میں اپنی آواز نہیں دینا چاہتے آپ کے لیے اچھی چیز ہے آپ اپنی آواز کی خدمات نہیں بیچ کر ان سے پیسے کما سکتے ہیں ۔

Leave a Comment